326

ضلع خانیوال عبدالحکیم جرائم چوری ڈاکہ قتل عروج پر : بیورو چیف اصف علی خان

پل باگڑ
عبدالحکیم روڈ
شاخ مدینہ میں دن دیہاڈے ڈکیتی

چور محمودالحسن کھرل
سے
موٹرسائیکل موبائل
نقد 1000 ہزار روپے لے گئے
پولیس عبدالحکیم نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کر دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں