343

پیر محل :سندھیلیانوالی شہرمیں ناجائز تجاوزات کی بھر مار عروج پر: رپوٹ عبدالقادرخان

ڈی سی ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نام اہم پیغام

سندھیلیانوالی شہرمیں ناجائز تجاوزات کی بھر مار عروج پر

پہنچ چکی ہے دوکان داروں نے اپنے آگے سرکاری فٹ پاتھ کرائے پر دیے رکھے ہے ٹریفک کا گزارنا محال سندھیلیانوالی کے لوگوں نے ڈی سی ٹوبہ ٹیک سنگھ سے مطالبہ کیا ہے کہ گنے کا سیزن شروع ہونے سے پہلے سندھیلیانوالی شہر میں مین روڈ پر تجاوزات کے خلاف فوری آپریشن کیا جائے ورنہ آئے روز ٹریفک جام رہے گی اور بچوں کو سکول چھوڑنا بھی مشکل ہو جائے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں