318

پیرمحل:تحصیل انتظامیہ بااثر قبضہ مافیا کے سامنے بےبس فرضی میں کاروائیوں مصروف: رپوٹ میاں اسد حفیظ

*پیرمحل / تجاوزات کے خلاف آپریشن/ احتجاج*

*پیرمحل: میونسپل کمیٹی کے عملہ نے رجانہ روڈ, کالونی روڈ پر تجاوزات کو قبضہ میں لے لیا گیا*

*پیرمحل:تحصیل انتظامیہ بااثر قبضہ مافیا کے سامنے بےبس فرضی میں کاروائیوں مصروف*

*پیرمحل: غریب محنت کش ریڑی بانوں کی کم بختی سامان سمیت اٹھا کر لڑالیوں میں ڈال لیا*

*پیرمحل :شہریوں کا میونسپل کمیٹی کے عملہ کے خلاف شدید احتجاج*

*پیرمحل :شہریوں کاکہنا ہے امیر لوگوں کے خلاف کو ایکشن نہیں لے جاتا اگر آپریشن کرنا ہے تو ایک سائیڈ سے شروع کیا جائے اور بلا تفریق آپریشن کیاجائے*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں