310

پولیس قانون : شہری سے بدتمیزی کرنا دفعہ 03 پولیس ایفیشنسی اینڈ ڈسپلن رولز کے تعت سنگین مس کنڈکٹ ہے جس کی سزا نوکری سے برخاستگی تک ھے : رپوٹ مدثر پاشا

*پولیس آرڈر 125 کے تعت پولیس کو اختیار حاصل ہے کےآپکو روک کر گاڑی کے کاغذات طلب کرے*

*ایک شہری کے پاس بھی حق حاصل ہے کے وہ پولیس اہلکار سے شناخت طلب کرے اگر وردی پر نام نمایاں نہین تو نام پوچھے*

*اگر پولیس اہلکار بدتمیزی کرے یا اختیارات کا نا جائز استعمال کرے تو مزاحمت کرنے کے بجائے اس اہلکار کی شناخت نوٹ کرکے اس کے خلاف قانونی کاروائی کرین*

*یاد رکھیں
شہری سے بدتمیزی کرنا دفعہ 03 پولیس ایفیشنسی اینڈ ڈسپلن رولز کے تعت سنگین مس کنڈکٹ ہے جس کی سزا نوکری سے برخاستگی تک ہے*

*جبکہ اختیارات کا ناجائز استعمال یا رشوت لینا فوجداری جرم ہے جس کی سزا 155 پولیس آرڈر کے تحت 5 سال قیدکی سزا ہے*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں