243

شورکوٹ:: بستی جلال پور میں بیوی نے اپنی ماں کے ساتھ مل کر اپنے ہی خاوند کو چھریوں سے وار کر کہ شدید زخمی کر دیا تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل.

شورکوٹ بستی جلال پور میں بیوی نے اپنی ماں کے ساتھ مل کر اپنے ہی خاوند کو چھریوں سے وار کر کہ شدید زخمی کر دیا زخمی حالت میں ہاسپیٹل داخل حالت تشویشناک
شورکوٹ :بیوی نے پہلے زبردستی طلاق لی پھر اپنے ماں کے ساتھ مل کر خاوند کے گھر آکر ناصرف خاوند کو زخمی کر دیا بلکہ گھر پر قبضہ کی بھی کوشش کی

شورکوٹ: مقامی تھانہ کا چوکی انچارج سازباز کی وجہ سے ایکشن لینے سے گریزاں جبکہ ڈی پی او کو نوٹس لینے کی اپیل کی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں