371

خانیوال کولڈڈ سٹوریج کے تالاب سے لاش برامد اطلاع کے باوجود خانیوال پولیس نے موقع ملاحظہ کرنا بھی گوارا نا کیا: رپوٹ محمد حسنین ہراج

خانیوال کولڈڈ سٹوریج کے تالاب سے نعش برآمد,,ریسکیو ذرائع

خانیوال سمال انڈسٹریز میں واقع نجی کولڈ سٹوریج کے تالاب سے نوجوان جاوید کی نعش برآمد

خانیوال ریسکیو نے لاش نکال کر سٹور انتظامیہ کے حوالہ کردی

خانیوال پولیس کو اطلاع ہی نہ کی گئی لاش نوجوان کے آبائی علاقے روانہ کردی

خانیوال ریسکیو کی اطلاع پر بھی پولیس نے جائے وقوعہ کا معائنہ ہی نہ کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں