319

چنیوٹ ۔ ضلعی انتظامیہ کی تجاوزات کے خلاف آپریشن نے نوجوان کی جان لے لی: رپوٹ مدثر پاشا

احتجاج / چنیوٹ سرگودھا روڈ بلاک

چنیوٹ ۔ ضلعی انتظامیہ کے تجاوزات کے خلاف آپریشن نے نوجوان کی جان لے لی

چنیوٹ ۔ تجاوزات کے خلاف آپریشن پر شہری سراپا احتجاج

چنیوٹ ۔ مین شاہراہ پر لگے بورڈ گراتے ہوئے بجلی کی ہائی وولٹیج تاریں ٹوٹ گئیں ۔ مظاہرین

چنیوٹ ۔ کرنٹ بیک ہونے سے خراد مشین پر کام کرنے والا 18 سالہ نوجوان جاں بحق ہوگیا ۔ مظاہرین

چنیوٹ ۔ ڈی سی خضر افضال کےخلاف قتل کا مقدمہ درج کیا جائے ۔ مشتعل مظاہرین کی نعرے بازی

چنیوٹ ۔ عمران خان مردہ باد ۔ تبدیلی حکومت مردہ باد ۔ قاتل ڈی سی ہائے ہائے کے نعرے

چنیوٹ ۔ مشتعل مظاہرین نے سرگودھا روڈ پر ٹائر جلاکر سڑک بلاک کردی

چنیوٹ ۔ انتظامیہ نے بغیر نوٹس آپریشن کیا ۔ مظاہرین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں