*گڑھ موڑ:: نورشاہ میں رات گئے ڈکیٹی کی واردات 2 چور گرفتار, عاصم اعوان زخمی , عوام نے پولیس کی بروقت کارکردگی پر سراہا.. حامد علی*
گڑھ موڑ کے نواحی علاقہ بستی نور شاہ میں رات کی تاریکی میں چور کریانہ کی دوکان میں ڈکیٹی کررھے تھے اس وقت چھت پر سوئے ھوئے عاصم ولد قاسم نوجوان جاگ گیا. شور شرابا مچنے پر اہل علاقہ بھی جاگ گئے. جس پر چوروں نے فائرنگ شروع کردی عاصم ولد قاسم اعوان کو فائر لگنے سے شدید زخمی ھوگیا . جس پر پولیس کی بروقت کاروائی کرتے دو ڈاکو گرفتار, ایک بھاگنے میں کامیاب ھوا. ریسکیو 1122 کی بروقت کاروائی پر زخمی عاصم کو فورا ہسپتال منتقل کیا گیا ..