احتجاج / چنیوٹ سرگودھا روڈ بلاک
چنیوٹ ۔ ضلعی انتظامیہ کے تجاوزات کے خلاف آپریشن نے نوجوان کی جان لے لی
چنیوٹ ۔ تجاوزات کے خلاف آپریشن پر شہری سراپا احتجاج
چنیوٹ ۔ مین شاہراہ پر لگے بورڈ گراتے ہوئے بجلی کی ہائی وولٹیج تاریں ٹوٹ گئیں ۔ مظاہرین
چنیوٹ ۔ کرنٹ بیک ہونے سے خراد مشین پر کام کرنے والا 18 سالہ نوجوان جاں بحق ہوگیا ۔ مظاہرین
چنیوٹ ۔ ڈی سی خضر افضال کےخلاف قتل کا مقدمہ درج کیا جائے ۔ مشتعل مظاہرین کی نعرے بازی
چنیوٹ ۔ عمران خان مردہ باد ۔ تبدیلی حکومت مردہ باد ۔ قاتل ڈی سی ہائے ہائے کے نعرے
چنیوٹ ۔ مشتعل مظاہرین نے سرگودھا روڈ پر ٹائر جلاکر سڑک بلاک کردی
چنیوٹ ۔ انتظامیہ نے بغیر نوٹس آپریشن کیا ۔ مظاہرین