سرگودھا بلدیہ کی جانب سے تجاوزات کے ساتھ ٹیکس نا دھندوں کے خلاف بھی اپریشن شروع
بڑے کالج ھسپتال پلازے اور گاڑیوں کے شورومز سیل کر دیے گیے
ن لیگی دور میں ٹیکس اور تجاوزات اپریشن سیاسی دباو کی نظر ھو چکے تھے
اور اراکین اسمبلی ووٹ بنک خراب ھونے کے ڈر سے اپریشن اور ٹیکس کلیشن کے شدید مخالف تھے اب
بلدیہ سرگودھا میں تبدیلی کی ھوا کے ساتھ بلا امتیاز قانونی کرواٸی کرتے ھوۓ
لاھور روڈ کے شو رومز اور ھسپتالوں کو سیل کرنے کا عمل جاری ھے
کارپوریشن زراٸع کے مطابق ٹیکسیز کی مد میں تیس کروڈ سے زاٸد رقم واجب الزمہ ھے جس کی ریکوری کا عمل تیز تر کر دیا گیا ھے