خانیوال:
سردارپور تھانہ نواں شہر کی حدود
موضع کوڈے وئی میں سگے بھائی
ثمرولد ریاض قوم لک نے اپنی 20 سالہ بہن آسیہ بی بی کو گھریلو
ناچاقی پر تشدد کرکے قتل کردیا
تھانہ نواں شہر ہیومی سائیڈ پولیس کبیروالا
موقع پر پہنچ کر نے کاروائی شروع کر دی
327