308 شیئر کریں جھنگ شورکوٹ روڈ اڈا محرم سیال کے قریب رکشہ الٹ گیا : رپوٹ محمد عمران 03/10/201803/10/2018 جھنگ شورکوٹ روڈ اڈا محرم سیال کے قریب رکشہ الٹ گیا ۔ شورکوٹ :40 سالہ محمد رمضان جاں بحق،17 سالہ محمد معسود زخمی ہو گیا ۔ (ریسکیو ذرآئع) شورکوٹ.زخمی شخص کو ٹی ایچ کیو ہسپتال شور کوٹ منتقل کر دیا گیا ۔