292

اوباڑو میں طالب علموں سے جنسی ذیادتی کرنے والے گینگ کا انکشاف: رپوٹ لبنی اشرف سیال

اوباڑو میں طالب علموں سے جنسی ذیادتی کرنے والے گینگ کا انکشاف
،سی آئی اے پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے دو ملزمان کو حراست میں لے لیا،ڈی ایس پی اوباڑو یار محمد رند اور سی آئی اے انچارج منیر احمد پھلپوٹو کی پریس کانفرنس سی آئی اے پولیس نے دو ملزمان بلال ملک اور علی رضا ملک کو گرفتار کر لیا ہے،ذیادتی میں ملوث دس افراد پر مقدمہ درج،ڈی ایس پی یار محمد رند

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں