295

گڑھ مہاراجہ;; ایس ایچ او تھانہ گڑھ مہاراجہ رائے مزمل حیات کلیار کے نام سے جعلی فیسبک اکاؤنٹ تیار, عوام محتاط رہیں رائے مزمل حیات کلیار:: رپورٹ حامد علی

گڑھ مہاراجہ;; ایس ایچ او تھانہ گڑھ مہاراجہ رائے مزمل حیات کلیار کے نام سے جعلی فیسبک اکاؤنٹ تیار, عوام محتاط رہیں رائے مزمل حیات کلیار:: رپورٹ حامد علی

گڑھ مہاراجہ;; ایس ایچ او تھانہ گڑھ مہاراجہ رائے مزمل حیات کلیار کے نام سے جعلی فیسبک اکاؤنٹ بنا کر لوگوں سے ہزاروں روپے لوٹنے شروع, عوام محتاط رہیں رائے مزمل حیات کلیار:: رپورٹ حامد علی

گڑھ مہاراجہ:; ایس ایچ او تھانہ گڑھ مہاراجہ رائے مزمل حیات کلیار کے نام سے جعلی فیسبک آئی ڈی بن گئی . جس سے لوگوں سے ہزاروں روپے بٹورنے شروع کردیں. جعلساز ایس ایچ او بن کر لوگوم سے 300 والے 5 موبائل کارڈ نمبر بھیجنے کی کوشش کررھے ہیں. جعلی فیسبک آئی ڈی چلانے والا لوگوں کو انباکس میں جا کر کہتا ایسی جگہ پر ھو یہاں پر بیلنس نہیں ضروری کال کرنی ھے اس لیے 300والے 5 موبائل کارڈ نمبر تو لکھوا دیں.

اسی لیے ایس ایچ او تھانہ گڑھ مہاراجہ رائے مزمل حیات نے کہا ھے کہ تمام احباب محتاط رہیں اور اس فیسبک آئی ڈی سے میرا کوئی تعلق نہیں ھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں