279

پی پی 217 ملتان سے کامیاب امیدوار محمد سلمان نااہل، الیکشن کالعدم قرار،

پی پی 217 ملتان سے کامیاب امیدوار محمد سلمان نااہل، الیکشن کالعدم قرار،

سلمان نے پی پی 217 سے شاہ محمود قریشی کو شکست دی تھی
سلمان نعیم کی عمر نادرا ریکارڈ کے مطابق 25 سال سے کم ہے
الیکسن کمیشن
الیکشن کمیشن نے پی پی 217 ملتان پر محفوظ فیصلہ سنا دیا

الیکشن کمیشن نے پی پی 217 ملتان سے کامیاب امیدوار محمد سلمان کو نااہل کردیا

الیکشن کمیشن نے پی پی 217 سے محمد سلمان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن واپس

پی پی 217 کا الیکشن کالعدم قرار،دوبارہ انتخاب کرانے کا حکم
محمد سلمان نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو ہرایا تھا

ملتان: نادرا ریکارڈ کے مطابق سلمان نعیم کی عمر 25 سال سے کم ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں