272

میاں چنوں: حکومت پنجاب کی طرف سے پابندی کے باوجود مختلف جگۂوں دیۂاتوں میں دهان کی پرالی کو جلایا جا رها هے، : روپوٹ میاں ثاقب علی

میاں چنوں:

حکومت پنجاب کی طرف سے پابندی کے باوجود مختلف جگۂوں دیۂاتوں میں دهان کی پرالی کو جلایا جا رها هے،

جس سے فضا میں آلودگی بڑھ رهی هے اور سموگ بڑهنے کا بهی خدشه هے،،محکمه زراعت کی طرف سے اعلان کیا جاتا هے که بهوسے کو نه جلایا جائے بلکه روٹاویٹر کے زریعے ختم کیا جائے،بصورت دیگر بهوسه جلانے والوں کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائے گی،،،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں