میانوالی مظفر پور
کا نواحی علاقہ چور والا
کا نام نہاد
پیر صفدر شاہ
پکہ گھنجیرہ واں بھچراں میں اپنی مریدنی کے گھر بیٹھا تھا کہ پڑوس میں محمد وارث نامی اپنے لوڈر رکشے پر گھر سے نکلا تو پیر موصوف گلی میں نکل آیا کہ تم نے میرے آرام میں خلل ڈالہ ھے
اور گندی گندی گالی دینا شروع کر دیں انتے میں لڑ کے کی ماں گلی میں نکل آ ئی
اور پیر کی منت سما جت کرنے لگی پیر نے عورت کو بھی گالیاں دیں
عورت نے بھی جواب دیا جس پر پیر مو صوف نےامیراں پر لاتو ں مکو ں کی بارش کر دی بالوں سے پکڑ کر گھسیٹا کپڑ ے بھی پھاڑ دیے
ا ہل محلہ سرا پا آ حتجاج
متاثرہ عورت امیراں بی بی
نے پیر کے خلاف تھانہ واں بھچراں میں اندراج مقدمہ کی درخواست جمع کرا دی
352