سپریم کورٹ کے حکم اور عمران خان کے مستحکم ارادے کو عملی جامہ پہنانے کے لیے منشاء بم نامی لاہور کے قبضہ مافیا کی تجاوزات خلاف اپریشن شروع۔
اس دوران 86 کنال جگہ خالی کرائی گئی۔
صوبائی وزیر ہاوسنگ
میاں محمود الرشید کے مطابق نئے پاکستان میں قبضہ مافیا کی کوئی جگہ نہیں۔
307