314

ضلع خانیوال واپڈا اہلکاروں کی غفلت واپڈا ٹرانسفرمر میں اگ لگ گئی : رپوٹ خالد چوہدری

خانیوال

بلالی مسجد ٹرانسفارمر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے قریبی پڑے فرنیچر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا
شہریوں کی بڑی تعداد جمع
شہریوں کی اطلاع پر ریسکیو 1122 کی ٹیم کی بر وقت کاروائی
ریسکیو 1122 کے فائر فائٹر نے جلد ھی آگ پر قابو پالیا کوئی جانی نقصان نہ ہوا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں