306

ضلع خانیوال میں باقی جرائم کے ساتھ ٹریفک حادثے بھی عروج پر : رپوٹ بیور چیف ارشد منیر

خانیوال:
نزد نیازی چوک بائی پاس آئل ٹینکر اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم
محمد فوجی ولد علی احمد عمر 45 سال
شدید زخمی

زخمی ھونے والا شخص نیازی چوک خانیوال کا رہائشی ھے
حادثہ میں آئل ٹینکر مکمل طور پر محفوظ رہا
زخمی کو ابتدائی طبی امدد کے بعد سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
ریسکیو ذرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں