272

ضلع خانیوال تحصیل کبیروالا میں ڈاکو راج ایک ھی دن میں تیسری واردات : بیور چیف ارشد منیر

خانیوال:
تھانہ سٹی کبیروالا کی حدود میں 24گھنٹے میں تیسری ڈکیتی۔
تین مسلح ڈاکو شہری سے 50ہزارنقدی اور موبائل چھین کر فرار ۔
رات شہری سے موبائل چھینا گیا ،
دوپہر تاجر سے نقدی اور موبائل ۔
اب تیسری ڈکیتی میں بھی نقدی اور موبائل چھینا گیا ۔
تین افرادپر مشتمل ایک ہی گینگ ہے
جو 125 موٹر سائیکل پر سوار ہوتے ہیں ۔ صدر انجمن تاجران ۔
آئی جی پنجاب نوٹس لیں ۔
فوری نوٹس نہ لیا گیا تو ہڑتال کریں گے۔ صدر انجمن تاجران راو جاوید.
پہلی واردات پی ٹی آئی رہنما رانا سلیم کے بھانجے رانا اسد کے ساتھ
خانیوال روڈ پر ہوئی ،
دوسری غلہ منڈی کے پاس
اصغر آٹوز والے سے ہوئی اور تیسری واردات صحافی شیخ اصغر شیخ انور کے ساتھ عید گاہ روڈ پر ہوئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں