358

40 دن کی حکومت اور ہر جمعہ ایک نیا تماشہ کبھی امریکی وزیرخارجہ کے فون سُننے کا تماشہ کبھی فرانسیسی صدر کے فون نہ سُننے کا تماشہ کبھی سی پیک کو متنازعہ بنانے کا تماشہ کبھی آٹھ بھینسوں کی نیلامی کا تماشہ کبھی گورنر ہاؤس کھول دینے کا تماشہ کبھی وزیراعظم کا ملٹری سیکرٹری کے گھر رہنے کا تماشہ: رپوٹ لبنی اشرف سیال

40 دن کی حکومت اور ہر جمعہ ایک نیا تماشہ
کبھی امریکی وزیرخارجہ کے فون سُننے کا تماشہ
کبھی فرانسیسی صدر کے فون نہ سُننے کا تماشہ
کبھی سی پیک کو متنازعہ بنانے کا تماشہ
کبھی آٹھ بھینسوں کی نیلامی کا تماشہ
کبھی گورنر ہاؤس کھول دینے کا تماشہ
کبھی وزیراعظم کا ملٹری سیکرٹری کے گھر رہنے کا تماشہ
جناب اسپیکر یہ حکومت ہے یا انکل سرگم کا پُتلی تماشہ.کام تو ان سے ہونا نہیں مگر میرا مشورہ ہے اپنے تماشوں کا میعار ٹھیک کرلیں تاکہ ملک کی مزید جگ ہنسائی نہ ہو

چالاکیوں اور تماشوں پر وقتی طور پر لوگ تالیاں تو بجالیتے ہیں لیکن اس سے آپ لوگوں کے دِلوں میں گھر نہیں کرسکتے دِلوں میں بستا ہے نوازشریف جس نے اس ملک کے غریب کا درد سمجھا اور BISP کو ڈبل کیا کیونکہ نوازشریف شخصی تنگ نظری سے بہت اونچا ہے

آپ کا بغض اور تنگ نظری ان خیالی پراجیکٹس کا جن کا آپ بار بار ذکر کرتے ہو ان کی تعریف نہیں کرے گی لیکن تاریخ ہر لفظ کو اپنے اندر سمو رہی ہے اور تاریخ ہی فیصلہ کرے گی کہ کون سرخرو ہوا اور کون روح سیاہ ہوا: مریم اورنگ زیب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں