238

ویلڈن S. H. o تھا نہ تلمبہ ویلڈن منشیات بیچنے والوں کی دوڑیں لگوا دیں: رپوٹ اصف علی خان

ویلڈن S. H. o تھا نہ تلمبہ ویلڈن
منشیات بیچنے والوں کی دوڑیں لگوا دیں
تلمبہ وسیلہ نیوز کو ایک بیان میں انجمن تاجران کے صدر سکندر اعظم خان اور قاسم کھرل کے اپنے بیان میں تھانہ S. H. O رانا فرخ سجاد کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ویلڈن فرخ سجاد ویلدن آپ پہلے S. H. O ہیں جو منشیات فروشوں کے دشمن ثابت ہوے ہیں اور آپکے کانسٹیبل اسلم ملکانہ منشیات فروشوں پر اس طرح جھپٹتے ہیں جیسے چیتا ہرن پر جھپٹتا ہے اگر یہ آپریشن ایک ہفتہ اور جاری رہا تو تلمبہ سے منشیات ختم ہو جائے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں