283

جہانیاں قطب پور ٹال پلازہ کے قریب خوفناک حادثہ پیش آیا. : رپوٹ لبنی اشرف سیال

جہانیاں قطب پور ٹال پلازہ کے قریب خوفناک حادثہ پیش آیا.

تفصیل کے مطابق جہانیاں قطب پور ٹال پلازہ سے 2 کلومیٹر دور 2 ٹرکوں کا آپس میں تصادم. جس کے نتیجے میں دو افراد شدید زخمی. ریسکیو 1122 نے فوری طور پر کاروائی کرتے ہوئے ذخمیوں کو جہانیاں تحصیل ہیڈ کوارٹر منتقل کر دیا ہے ریسکیو زرائع کا کہنا ھے حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں