چند روز سے سوشل میڈیا پر ن لیگ کے
نوجوان نعرے لگا رہےتھے کہ میاں چنوں
میں ن لیگ نئی قیادت لا رہی یے ۔۔۔ اِنہیں دنوں میں چند سوشل میڈیا ن لیگیوں نے #پرویز_اختر_حسینی کی تصاویریں لگا کر
ساتھ مریم اور نواز شریف کی تصاویر لگا دیں
جبکہ آج یکم اکتوبر 2018 صبح 9 بجے پرویز اختر کے آفیشل سوشل میڈیا گروپ نے تردید
کردی کے پرویز اختر کسی پارٹی میں شامل
نہیں ہو رہے _
میری ن لیگیوں سے گزارش ہے کہ بھائیو پہلے
پکا کر لیا کرو کے کوئی پارٹی حصہ بن بھی رہا
یا نہیں ، اور ہمیں معلوم ہے کے نواز ، شہباز
اور مریم بی بی کی تصاویریں کافی جگہ سے
اتر گئی ہیں تو آپ لوگوں نے کہیں نا کہیں
تو لگانی ہیں ، میرے بھائیو جہاں دل
کرے لگاؤ
لیکن جہاں لگاؤ پہلے ان سے اجازت لے لیا کرو._
باقی پرانی قیادت کو تو میاں چنوں نے رد
کر دیا ہے اور ان کو سمجھ بھی آگئی ہوگی کے ہمارے ہارنے کی وجہ کیا ہے _
ٹیپو سلطان کبھی نا ہارتا کیونکہ وہ سدا بہار
فاتح تھا لیکن اندر غدار پیدا ہوگئے اور وہ نئے قاتح کی تلاش میں نکل پڑے اس لیے ٹیپو سلطان مارا گیا ۔۔۔
لیگیو ہمیں پتا ہے آپ میں کٹپّا والے جراثیم ہیں
باہوبھلی سے غداری بھی اور محبت بھی ۔۔
کیونکہ غلام ہمیشہ غلام ہی رہتے ہیں
وہ دربار کے ہوں یا باہوبھلی کے ۔۔۔
۔