306

تحصیل میاں چنوں میں ھوئی اپنی نوعیت کی انوکھی واردات چور ایڈوکیٹ کے دفتر میں گھس کے چیمبر سے چرا گیا لفافہ میاں چنوں پہلے ھی ڈکتیوں کی وارادتوں میں ضلع بھر میں عروج پر ھے : رپوٹ کورٹ رپوٹر رانا شہباز

میاں چنوں

گزشتہ رات نامعلوم چور نے مہر لیاقت علی سنپال ایڈوکیٹ کے دفتر کا دروازہ توڑ کر 100 کے قریب لفافے چوری کر لیے
جن میں ساٸیلان کی ضروری دستاویزات تھی جن سے ان کا بے حد نقصان ہوا ھے
مہر لیاقت علی سنپال نے نا معلوم چور کے خلاف کارواٸی کے لیے sho تھانہ سٹی میاں چنوں کو درخواست دے دی ھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں