تحصیل میاں چنوں تلمبہ میں کل شام سے لاپتہ ھونے والے بچے کی لاش کپاس کے کھیتوں میں ملی : رپوٹ میاں ثاقب علی
تلمبه:
نواحی گاؤں 7 ایٹ آر میں 20 سالہ
عدنان ولد عاشق حسین کھچی
کی کپاس کے کھیت سے لاش برامد،،
پولیس موقع پر موجود،،،
لڑکا کل شام سے لاپتا تها،
ایک دن بعد لاش برآمد،،،
لواحقین کی آه و بکا،،،