260

تحصیل میاں چنوں : تلمبه: نواحی بستی غازی پانده میں قائم گرلز پرائمری سکول کا مین گیٹ ، جس کے سامنے گندے نالے کا پانی جمع هو،کر تعفن پهیلا رها هے: رپوٹ میاں ثاقب آرائیں

تلمبه:
نواحی بستی غازی پانده میں قائم گرلز پرائمری سکول کا مین گیٹ ، جس کے سامنے گندے نالے کا پانی جمع هو،کر تعفن پهیلا رها هے ،،،
یہی ایک داخلی و خارجی راسته هے،جۂاں سے کم سن بچیوں کا گزر هوتا هے، گندے پانی کی نالی،بوُ سے طالبات اور ٹیچرز پریشان،کئی کمسن بچیاں نالی میں گر جاتی هیں،ٹیچرز اور طالبات
انتظامیه سے نوٹس لینے اور نالیوں اور نکاسی کا مطالبه،،،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں