318

وہاڑی۔وہاڑی شہروگردونواح میں سودخوروں نے پولیس کی سرپرستی میں پنچے گاڑھ لئے : محمد عمران

وہاڑی۔وہاڑی شہروگردونواح میں سودخوروں نے پولیس کی سرپرستی میں پنچے گاڑھ لئ

وہاڑی۔سودخوروں کے ہاتھوں لٹنے والے ملک سرفرازکا درجنوں افراد کے ہمراہ پریس کلب میں احتجاج

وہاڑی۔دانیوال کے سودخورفضل الرحمان سے ساٹھ ہزارروپے قرض لیا بدلہ میں چیک دیا۔ملک سرفراز

وہاڑی۔سودخورنے قرض رقم کوخودہی سود کی رقم میں تبدیل کرلیا۔ملک سرفراز

وہاڑی۔سودخور نے چیک پراپنی مرضی کی لاکھوں روپے رقم اور مرضی کی تاریخ ڈال کر بینک سے سٹمپ لگواکرمقدمہ درج کرادیا۔ملک سرفراز

وہاڑی۔سودخورد ایف آئی آردرج کرانے کیلئے عدالت میں اورپولیس کوکاروباری لین دین کی درخواست دیتے ہیں۔ملک سرفراز

وہاڑی۔پولیس مبینہ طورپربغیرتحقیقات کے ایف آئی آرکااندراج کرلیتی ہے۔

وہاڑی۔پولیس مبینہ طورپرسودخوروں کوسپورٹ فراہم کرتی ہے۔ملک سرفرازکاالزام

وہاڑی۔سودخوروں کی وجہ سے اس وقت تک کئی گھراجڑچکے ہیں۔ملک سرفراز

وہاڑی۔سودخورکے خلاف مقدمہ کے اندراج کیلئے سیشن جج کی عدالت میں رٹ دائرکردی ہے۔ملک سرفراز

وہاڑی۔مظاہرین کاچیف جسٹس آف پاکستان،وزیراعظم عمران خان اور صوبائی وزیراعلیٰ عثمان بزدارسے نوٹس لینے کامطالبہ۔…..

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں