میاں چنوں میں امن و امان کی صورتحال خراب کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہیں ہوگی… پولیس اپنا قبلہ درست کرے ورنہ تھانوں کا گھیراؤ کیا جائے گا….
میاں چنوں کی تمام تنظیموں کا مشترکہ فیصلہ. بڑھتی ہوئی ڈکیتیوں کی روک تھام کے لیے پولیس سنجیدگی دکھائے….
منگل تک اگر
آر پی اوملتان
ڈی پی او خانیوال
نے میاں چنوں
میں کھلی کچہری لگا کر عوام کے مسائل سن کر حل کرنے کیلئے اپنا کردار ادا نہ کیا تو پلان کے تحت بھر پور احتجاج ہوگا..
غلہ منڈی میاں چنوں میں تمام مشترکہ تنظیمات کی جانب سے شہر میں بڑھتی وارداتوں پر ہنگامی اجلاس ہوا…..
اجلاس میں میاں عمیر مسعود. مہر شوکت سنپال. میاں سجاد نازش. چوہدری منشاء کھکھ.
ندیم چوہدری بلدیہ چیئرمین.
باؤ رمضان وائس چیئرمین بلدیہ. عرفان چوہدری ایڈوکیٹ سیکرٹری بار ایسویس ایشن.سردار اورنگ زیب نظامی ایڈووکیٹ. رانا عبدالرحمن ایڈووکیٹ.میاں عبدلراؤف. ظفر امین چوہان. ریاض جتالہ.
ایاز محمود گیلانی.شوکت علی عطاری.شہزاد آصف ببی کونسلر بلدیہ.محمد حنیف مغل. قاضی سعید احمد.
آصف اقب قاری یونس.ملک اختر..معروف سبحانی. مرزا احمد علی.صفدر بلوچ سمیت دیگر معززین کی بھر پور شرکت