کویت سے آئے اعلٰی سطح کےوفد کے سربراہ کا دوران مذاکرات بریف کیس چوری ہوگیا، ذرائع
کویتی وفد کےسربراہ وزارت اقتصادی امور میں مذاکرات میں مصروف تھے، ذرائع
کویتی وفد کے سربراہ نےبتایا کہ ان کا بریف کیس اور پرس چوری ہوگیا ہے، ذرائع
سی سی ٹی وی فوٹیج میں گریڈ20 کے افسر ضرار حیدر کو دونوں چیزیں چوری کرتے دیکھا گیا، ذرائع
ضرار حیدر کےخلاف ایف آئی آر درج کرانے کا فیصلہ، ذرائع
واقعہ میں ضرار حیدر نامی افسر ملوث پائے گئے، سیکریٹری اقتصادی امورغضنفرعباس جیلانی
ضرارحیدر ڈی ایم جی کے گریڈ 20 کے افسر ہیں میرے اسٹاف افسر نہیں،سیکریٹری اقتصادی امور
ضرار حیدر کے خلاف ضروری کارروائی کی جارہی ہے، سیکریٹری اقتصادی امور
ابھی تک نہ کوئی درخواست ملی نہ ہی کوئی اطلاع دی گئی، پولیس حکام کا موقف
درخواست ملی تو قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائَے گی، پولیس حکام
397