ا
1)خطاب اُردو میں تھا
2)کشمیر پر ذبردست احتجاج ریکارڈ کروایا
3)کلبوشن یادیو کی دہشتگردی کا ذکر کیا
4)گستاخانہ خاکوں پر احتجاج ریکارڈ کروایا
5)سی پیک پر کھُل کر بات کی
6)فلسطین کے حق اور اسرائیل کے خلاف بات
7)افغانستان میں داعش کی بڑھتی تعداد پر موقف دیا
8)لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت پر بات کی
9)بھارت کو واضع پیغام دیا کہ ھمارے صبر کا امتحان نا لے ورنہ ھماری طرف سے منہ توڑ جواب ملنے سے کوئی نہیں روک سکتا ۔