عبدالحکیم
ایام زینبیہ(سلام اللہ علیہ) میں تین روزہ مجالس کا آغاز آج شام سے باقائدہ حیدر لاج نظام آباد میں ہو چکا ہے, جس میں معروف عالم دین,عالم با عمل حجتہ لاسلام علامہ قاضی شبیر حسین علوی صاحب خطاب کررہے ہیں , مجالس عزا سوموار تک جاری رہیں گی, علامہ صاحب روزانہ شب 8:30 بجےکریں گے. مجلس عزا میں پولیس کی جانب سے سخت سیکیورٹی کے انتظامات بھی کیے گئے.
239