408

سعید بٹ قتل کیس عبدالحکیم تعزیتی اجلاس: بیور چیف ارشد منیر

عبدالحکیم کے سینئر صحافی شہید سعید بٹ جو کہ دوران ڈکیتی قتل ہوگئے تھے ان کی یاد میں سٹی پریس کلب جمہوری عبدالحکیم کی طرف سے مارکیٹ کمیٹی کے سبزہ زار پر ایک تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں تمام جرنلسٹ نے شرکت کی اور انجمن تاجران سیاسی سماجی اور کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ یونین کے رہنماؤں اور ممبران نے کثیر تعداد میں شرکت کی اس موقع سینئر صحافی شکیل سعیدی نے خطاب کے دوران شہید سعید بٹ کے اچھے کاموں کی تعریف کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے سینئر صحافی منشاء الرحمٰن اور جان شہزاد نے بھی مرحوم کو خراج تسین پیش کیا پرنسپل مسلم۔ جنریشن سکول محمد ندیم خان نے بھی دورسن خطاب انہیں زبردست خراج تحسین پیش کیا اور آبدیدہ ہو گئے پر پی ٹی آئی سپورٹس ونگ ملتان ڈویزن کے صدر میاں بشارت علی مسلم لیگ ن کے رہنما اور چیئرمین میونسپل کمیٹی عبداللطیف شیخ پیپلز پارٹی کے رہنما حکیم مختاراحمد اور کاشف عدنان صدر پریس کلب ۔دلشاد چوہدری ۔راشد چوہدری۔ اظہر حسین۔ محمد یوسف ڈوگر۔عمران حلیم ارشد منیر۔ چوہدری سلیم فراز اور سعیدبٹ کے درینہ ساتھی انجینئر فاروق ستار ملک نے مقتول سعید بٹ کی تاجران صحافی اور متوسط طبقہ کے لئے ان کی خدمات کو سراہا ان کے کارہانمایاں کے ذکر سے پنڈال میں موجود سامعین اور سٹیج پر موجود ان کے ورثاء آبدیدہ ہو گئے اور تقریب کا ماحول سوگوار ہو گیا آخر میں مقتول سعید بٹ کےبھائی حاجی اشرف بٹ نے کہا کہ ہم اپنے مرحوم بھائی کے عوامی خدمت کے سلسلہ کو قائم رکھیں گے۔ کا انعقاد کیا گیا جس میں تمام جرنلسٹ نے شرکت کی اور انجمن تاجران سیاسی سماجی اور کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ یونین کے رہنماؤں اور ممبران نے کثیر تعداد میں شرکت کی اس موقع سینئر صحافی شکیل سعیدی نے خطاب کے دوران شہید سعید بٹ کے اچھے کاموں کی تعریف کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے سینئر صحافی منشاء الرحمٰن اور جان شہزاد نے بھی مرحوم کو خراج تسین پیش کیا پرنسپل مسلم۔ جنریشن سکول محمد ندیم خان نے بھی دورسن خطاب انہیں زبردست خراج تحسین پیش کیا اور آبدیدہ ہو گئے پر پی ٹی آئی سپورٹس ونگ ملتان ڈویزن کے صدر میاں بشارت علی مسلم لیگ ن کے رہنما اور چیئرمین میونسپل کمیٹی عبداللطیف شیخ پیپلز پارٹی کے رہنما حکیم مختاراحمد اور کاشف عدنان صدر پریس کلب ۔دلشاد چوہدری ۔راشد چوہدری۔ اظہر حسین۔ محمد یوسف ڈوگر۔عمران حلیم ارشد منیر۔ چوہدری سلیم فراز اور سعیدبٹ کے درینہ ساتھی انجینئر فاروق ستار ملک نے مقتول سعید بٹ کی تاجران صحافی اور متوسط طبقہ کے لئے ان کی خدمات کو سراہا ان کے کارہانمایاں کے ذکر سے پنڈال میں موجود سامعین اور سٹیج پر موجود ان کے ورثاء آبدیدہ ہو گئے اور تقریب کا ماحول سوگوار ہو گیا آخر میں مقتول سعید بٹ کےبھائی حاجی اشرف بٹ نے کہا کہ ہم اپنے مرحوم بھائی کے عوامی خدمت کے سلسلہ کو قائم رکھیں گے۔

بیور چیف ارشد منیر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں