355

خانیوال: بیوی کو منانے کے لیے جانے والے شخص نے خود کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگا لی: رپورٹ بیورو چیف ارشد منیر

خانیوال: بیوی کو منانے کے لیے جانے والے شخص نے خود کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگا لی:: رپورٹ بیورو چیف ارشد منیر

خانیوال: شعیب نامی شخص اپنے سسرال جہانیاں کے نواحی گاؤں 116دس آر میں ناراض بیوی کو منانے کے لئے گیا تھا
خانیوال: بیوی کے انکار پر خود پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگالی
خانیوال: شعیب ولد اسلم مخدوم رشید کا رہائشی ہے
خانیوال:شعیب کا 70فیصد جسم جلس گیا ریسکیو
خانیوال: زخمی کو تحصیل ہسپتال جہانیاں منتقل کردیا گیا ریسکیو
خانیوال: حالت سیریس ہونے پر نشتر ملتان ریفرکردیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں