( بیوروچیف ، ارشد منیر سے۔)
خانیوال :تھانہ حویلی کورنگا پولیس کی بڑی کاروائی
خانیوال :حویلی کورنگا پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے نام پر جعلساز گینگ کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا,
خانیوال:یہ جعلساز گینگ دیہاتی سادہ لو غریب لوگوں سے بائیو میٹک مشین کے ذریعے انگوٹھے لگواتے ہیں
خانیوال: یہ جعلساز گروں انگوٹھے لگوانے کے بعد موبائل سمیں غیر قانونی طور پر ایکٹو کرتے ہیں ,اور غریب خواتین کے بینک اکائونٹس سے پیسے بھی نکلواتے ہیں۔
خانیوال :پولیس نے 3 ملزمان کو اپنی حراست میں لے لیا,
خانیوال:گرفتار ہونے والے ملزمان میں محمد ساجد, عبدالغفار, اور منور شامل ہیں,
خانیوال :پولیس نے ملزمان سے بائیومیٹک مشینیں بھی برآمد کر لیں
خانیوال: پولیس تھانہ حویلی کورنگا نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ڈویزنل ڈائریکٹر اشفاق احمد ہراج کی اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کیا۔
200