242

میاں چنوں: نواحی گاوں 122 پندرہ ایل میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ایک خاتون شدید زخمی: رپورٹ محمد ارشد

میاں چنوں : نواحی گاوں 122 پندرہ ایل میں فائرنگ, شراب میں دھت افراد نے گھر میں داخل ہو کرفائرنگ کردی ,نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ایک خاتون شدید زخمی :: رپورٹ محمد ارشد

میاں چنوں ….فائرنگ کر وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہو سکی پولیس نے ملزم کو پکڑنے کے لیے اپنی کاروائی شروع کر دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں