379

میاں چنوں: اپنے حقوق کا دفاع خود کرنا سیکھو لشکر کا انتظار اکثر تمھاری جیت کو ہار میں بدل دیتا ہے: رپورٹ میاں ثاقب علی

میاں چنوں: اپنے حقوق کا دفاع خود کرنا سیکھو لشکر کا انتظار اکثر تمھاری جیت کو ہار میں بدل دیتا ہے
جنگ لازم ہو تو نہیں دیکھے جاتے۔۔۔
ان خیالات کا اظۂار دوبئی میں پاکستان لیبر ونگ کےصدر، پی کے 81 کوهاٹ کے امیدوار عبدالمجید خان نے کیا، جن کاتعلق میانچنوں کے نواحی گاؤں11/8AR سے بهی هے،
انهوں نے کۂا که ہماری پاک افواج ہمارا فخر ہیں اور اگر بھارتی افواج یا حکومت کو لگتا ہے کہ ہماری امن کی خواہش ہماری کمزوری ہے تو وہ بھول پر ہیں. انشاءاللہ اپنے وطن کے چپے چپے کی حفاظت کے لیے ہم افواج پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں.۔۔
ھمارا مال و جان پاکستان پر قربان ھے، هم پاکستان کو آنچ نۂیں آنے دیں گے،،،،رپورٹ میاں ثاقب علی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں