309

تلمبہ گردونواح میں غریب عوام میت دفنانے کیلئے مہنگی اینٹیں خریدنے پر مجبور: رپورٹ میاں ثاقب علی

تلمبه کے گردونواح میں بهٹه مالکان/ برکس کمپنیوں نے اینٹوں کے ریٹ بڑها دیے،،،،کوئی پوچهنے والا نهی،،،ایک هزار اینٹ کے سات هزار سے پچهتر سو وصول کررهے هیں،،،،جبکه ان پر نه کوئی ٹیکس هے اور نه کچھ اس طرح کے کچھ اور اخراجات،،،، اس سے قبل 5500 ریٹ تها،،،
لوگوں کا مطالبه هے که اینٹ کے ریٹ کم کیے جائیں اور پۂلے والے ریٹ پر لایا جائے،،،مزید براں آبادی والے علاقوں سے بهٹوں کو ختم کیا جائے یا آبادی سے دور منتقل کیا جائے،،،،،اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کی اپیل هے،،،،،رپورٹ میاں ثاقب علی فرام تلمبه

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں