341

چکوال۔۔۔ایک ہی خاندان کے پانچ افراد قتل۔پولیس۔ پرانی دشمنی پر دو موٹر سائیکل سواروں نے فائزنگ کردی۔پولیس

چکوال۔۔۔ایک ہی خاندان ہی پانچ افراد قتل۔پولیس۔ پرانی دشمنی پر دو موٹر سائیکل سواروں نے فائزنگ کردی۔پولیس

چکوال۔۔۔ موٹر سائیکل سوار فائزنگ کرتے ہوئے بھون بائی پاس سے فرار۔پولیس

چکوال۔۔۔پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس

چکوال۔۔۔ قتل ہونے والے پانچویں افراد نے چند ماہ قبل چھ افراد کو قتل کیا تھا۔

پولیس۔۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں