353

سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کی گاڑی کی ٹکر سے پنجاب پولیس کا ملازم ذیشان..رپورٹ آصف علی خان

*سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کی گاڑی نمبر جی یو 027 ٹکر سے پنجاب پولیس کا ملازم ذیشان عباس شهيد..رپورٹ آصف علی خان*
شهيد ہونیوالا ذیشان عباسی پولیس کا ملازم ہے
پولیس نے ڈرائیور سمیت گاڑی تھانے میں بند کر دی
راجہ پرویز اشرف کی گاڑی انکا ڈرائیور چلا رہا تھا ؛ پولیس
گاڑی کے لگنے والے شخص کی میت پمز منتقل کر دی گئی ؛ پولیس
پنجاب پولیس کا کانسٹیبل مرحوم ذیشان راولپنڈی پولیس لائن میں تعینات تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں