ایڈیشنل آئی جی ملتان کنور شاہ رخ نے پنجاب ہائی وے پٹرول کے شفٹ انچارج علامہ عباس جوئیہ کو بہترین کارکردگی سرٹیفکیٹ دے رہیں ہیں۔
ایڈیشنل آئی جی (ریجنل پولیس آفیسر ) ملتان کنور شاہ رخ نے پنجاب ہائی وے پٹرول کے شفٹ انچارج پٹرولنگ پوسٹ پکھی موڈ علامہ عباس جوئیہ کو بہترین کارکردگی سی سی تھری سرٹیفکیٹ دے رہیں ہیں۔