خانیوال جہانیاں 60 ڈبلیو بی موٹرسائیکل تیز رفتاری کے باعث دیوار سے ٹکرا گی: بیورو چیف ارشد منیر
1 بچہ اویس علی ولد امیر بخش 7 سال جاں بحق خاتون اور بچے سمت 3 افراد زخمی
امیر بخش ولد حسن بخش
اللہ رکھی زوجہ امیر بخش
اسد علی ولد امیر بخش 10 سال سکنہ 170 ڈبلیو بی
ریسکیو1122 نے ابتدائی طبی امداد کے بعد سول ہسپتال منتقل کر دیا