سرگودھا انٹرنیشنل کمیشن فار ہیومن رائٹس پنجاب کے صدر ملک عابد حسین اعوان کی قیادت میں سرگودھا پریس کلب سے احتجاجی ریلی نکلی گئی ریلی کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سرگودھا میں مختلف واقعات میں نو افراد کا سیریل کلنگ کیاگیا جس کا کوئی ملازم گرفتار نہ ہوسکا احتجاج کے آخر میں سرگودھا پولیس نے کہا کہ قاتل جلد پولیس کی گرفت میں ہوں گے
365