اسلام آباد پولیس کی لیڈی کانسٹیبل سے نامعلوم شخص کی ذیادتی
گزشتہ رات لیڈی کانسٹیبل ہائی وے پر گھر جاری تھی کہ کسی نے کپڑا منہ پر رکھ کر بہوش کردیا
لیڈی کانسٹیبل ثانیہ کو حالت غیر میں ملزم اندھیر میں چھوڑ کر فرار ہوگیا ،
لیڈی کانسٹیبل کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ، پولیس حکام
خاتون کانسٹیبل کی سرکاری گن بھی اسکے قریب سے ہی مل گئ تھی ، پولیس حکام
ابتدائی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ زیادتی کرنے والا ایک ہی شخص تھا ، پولیس حکام
مقدمہ درج کررہے ہیں ملزم کی تلاش بھی شروع کردی ہے ، ایس ایس پی امین بخاری