چیف ایگزیکٹو سٹار انٹر پرائزز عبدالحکیم
جناب چوہدری ذوالقرنین کی جانب سے گزشتہ یوم عبدالحکیم کی معزز شخصیات کو افطار ڈنر دیا گیا
چوہدری ذولقرنین قادری صاحب بھی ان افراد میں شامل ھیں جو رب العالمین کے ساتھ ترجیحی بنیادوں پر تجارت کر رھے ھیں
چوہدری ذولقرنین صاحب کی جانب سے علاقہ معززین کو علاقے کے معروف ہوٹل پر افطار ڈنر دیا گیا
افطار ڈنر میں شرکت کرنے والوں میں
معروف سماجی شخصیت دانشور مفکر ماہر تعلیم پرنسپل ایس ایم جھی جناب ندیم الحق خان صاحب
معروف تاجر معروف سماجی شخصیت جناب حاجی اشرف بٹ صاحب
سابقہ چیرمین میونسپل کمیٹی عبدالحکیم جناب شیخ عبدالطیف صاحب
نمائندہ ایم پی اے سید منیر حسین شاہ کاظمی صاحب
سابقہ وائس چیرمین چوہدری اقبال صاحب
پاکستان تحریک انصاف کے سٹی صدر میاں عبدالخالق میانہگھی
سابقہ سٹی ناظم میاں حسن میانہ صاحب
سابقہ سٹی ناظم مہر ظہور حسین تھراج
سابقہ کونسلر جناب چوہدری ریاض احمد گوگی صاحب
ایس ایچ او عبدالحکیم جناب چوہدری انصر جٹ صاحب
صدر انجمن تاجران عبدالحکیم جناب خالد حسین میو
معروف سماجی شخصیت معروف صحافی سابقہ صدر رجسٹرڈ پریس کلب عبدالحکیم جناب سید عتیق مہتاب شاہ
معروف سماجی کارکن طلحہ راجپوت
معروف سماجی کارکن آصف علی خاں
رہنما پاکستان مسلم لیگ ن جناب ڈاکٹر ناصر کیانی صاحب
رہنما مسلم لیگ ن جناب ہارون مشتاق سنگاپوری صاحب
رہنما مسلم لیگ ن جناب رانا ناصر صاحب
معروف تاجر مہر ذوالفقار نو ہانہ
سابقہ کونسلر میاں اقبال سہو
سابقہ کونسلر محمود الحسن کھوکھر
سابقہ کونسلر رانا شوق
سابقہ کونسلر چوہدری خالد
معروف سماجی رہنما جناب چوہدری عاصم صاحب
معروف تاجر چوہدری مدثر جمیل سلیمی صاحب
معروف کیمسٹ چوہدری زاہد ناصر صاحب
معروف صحافی مہر اکرام تھراج صاحب
معروف صحافی رہنما پاکستان پیپلز پارٹی جنرل سیکرٹری رجسٹرڈ پریس کلب عبدالحکیم جناب حکیم مختار کھوکھر صاحب
صدر انجمن تاجران ریل بازار عویم خان
معروف صحافی جناب جاوید خان
معروف صحافی سجاد اشرف
معروف صحافی مفتی کلیم
معروف تاجر چوہدری فیصل
معروف سیاسی شخصیت جناب خرم نواز مہروی صاحب
معروف سماجی شخصیت جناب ایڈوکیٹ ڈاکٹر اعجاز صاحب
معروف کاروباری شخصیت جناب چوہدری ماجد صاحب
معروف ڈاکٹر چوہدری ولید ارشاد صاحب
معروف تاجر ملک ریاض صاحب
معروف مذہبی شخصیت جناب عبدالروف قاسمی صاحب
معروف تاجر چودھری شکیل گجر صاحب
معروف تاجر نفیس کمبوہ صاحب ودیگر لوگ شامل تھے
چیف ایگزیکٹو سٹار انٹر پرائزز چوہدری ذوالقرنین نے افطار ڈنر کے اختتام پر تمام معزز مہمانوں کا شکریہ ادا کیا
چوہدری ذولقرنین صاحب پر اللہ کا فضل ھے عرصہ دراز سے رب ذوالجلال نے انکے دستر خوان کو وسیع کیا ھوا ھے رب ذوالجلال ان پر مزید اپنا فضل وکرم فرماے آمین
وسیلہ فاؤنڈیشن
03008397902
03145805555
آصف علی خاں
طلحہ راجپوت