404

علماءعید قربان پر رہنما اصولوں پر عمل دارآمد کو یقینی بنائیں امن کمیٹی کے ممبران علاقہ میں امن و امان کو بحال رکھنے میں بھر پور کردار ادا کریں ایس ایچ او عبدالحکیم مہر فلک شیر پہوڑ : رپوٹ طلحہ راجپوت

علماءعید قربان پر رہنما اصولوں پر عمل دارآمد کو یقینی بنائیں امن کمیٹی کے ممبران علاقہ میں امن و امان کو بحال رکھنے میں بھر پور کردار ادا کریں
ایس ایچ او عبدالحکیم مہر فلک شیر پہوڑ
8
امن کمیٹی میں شمولیت اور امن کمیٹی کے ممبران کے اعتماد کا شکر گزار ھوں علاقہ میں امن و امان بحال کروانے میں اپنا بھر پور کردار ادا کروں گا
سیاسی وسماجی شخصیت ممبر امن کمیٹی
مہر ریاض احمد سسرانہ

عبدالحکیم( ) ماہ محرم کی آمد سے قبل ایس ایچ او عبدالحکیم فلک شیر خان پہوڑ کی امن کمیٹی ممبران کے ساتھ دوسری میٹنگ ھے ایس ایچ او عبدالحکیم فلک شیر پہوڑ نے وسیلہ نیوز سے گفتگو میں کہا کہ شہر کے امن و امان کی صورتحال کو یقینی بنانے میں ہم مصروف عمل ھیں عید قربان اور ماہ محرم میں امن کمیٹی کے ممبران بالخصوص علماء کرام سے گزارش ھے کہ وہ منبر سے خیر کا امن کا بھائی چارہ کا راوداری کا پیغام دیں اور امن و امان بحال رکھنے کے لیے فعال رھیں امن کمیٹی ممبران کے اعزاز میں مہر ریاض سسرانہ کی جانب سے عشائیہ دیا گیا عشائیہ میں سماجی رہنما سید منیر حسین شاہ کاظمی حاجی اشرف بٹ سماجی ورکر طلحہ راجپوت سابقہ چیرمین شیخ عبدلطیف شیخ ذیشان لطیف الحاجی علی محمد نعیم چوہدری مشتاق ملک اللہ دتہ سمیجہ چوہدری سجاد اشرف ہارون مشتاق سنگا پوری
مرکزی چیف ارگنائزر پاک انٹرنیشنل میڈیا کونسل نمائندہ خبریں شکیل احمد سعیدی پیر محفوظ الرحمن قاری عبدالروف قاسمی الحاجی قاری بشیر احمد منظور ڈوگر سردار مدثر وڑائچ سمیع جندران سردار وحید اقبال ہومیو ڈاکٹر عابد چوہدری و دیگر نے شرکت کی میڈیا سے گفتگو میں ایس ایچ او نے کہا میڈیا آور پولیس کا چولی دامن کا ساتھ مثبت تنقید سے رہنمائی ملتی ھے کافی مسائل ھیں جن پر جلد قابو پالیا جاے گا محفل کے اختتام پر پیر محفوظ الرحمن نے دعا کروائی مہر ریاض سسرانہ نے امن کمیٹی کے کے ممبران کی تشریف آواری پر ان کا شکریہ ادا کیا مہر ریاض سسرانہ نے وسیلہ نیوز سے گفتگو میں کہا حسد اور بغض رکھنے والوں کا چہرہ ہمیشہ عمومی طور پر ب نور ھوتا ھے انہوں نے مزید کہا ان کے دل کے دروازے سب دوستوں کے لیے ہمیشہ کھلے ھیں اور کھلے رھیں گے انہوں نے کہا میں اللہ تعالی کا شکر گزار ھوں جس نے مجھے دوستوں کی خدمت کے قابل بنایا ھے

وسیلہ نیوز
03008397902
03145805555
آصف علی خان
طلحہ راجپوت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں