حافظ آباد/شادی کی تقریب پر ہوائی فائرنگ
حافظ آباد : ہوائی فائرنگ سے علاقہ میں خوف ہراس پھیل گیا ۔
حافظ آباد: ہوائی فائرنگ کے دوران پنڈال میں عورتوں اور بچوں کی بڑی تعداد موجود تھی ۔
حافظ آباد: فائرنگ کے گزشتہ واقعات میں 10 سے زائد بچے قیمتی جان ضائع کر چکے ہیں ۔
حافظ آباد: تھانہ سکھیکی پولیس کسی بھی ملزم کو گرفتار کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکی ۔
حافظ آباد : مقامی پولیس کسی بڑے سانحہ کی منتظر ہے ، مقامی افراد ۔
حافظ آباد : مقامی پولیس ہوائی فائرنگ کرنے پر بھاری رقم لیتی ہے ، مقامی افراد ۔