360

خانیوال لاکھوں من گندم خردبرد معاملہ اینٹی کرپشن کی ٹیم نے فوڈ انسپکٹر کو گرفتار کر لیا۔ رپوٹ وقار پراچہ خانیوال

خانیوال لاکھوں من گندم خردبرد معاملہ اینٹی کرپشن کی ٹیم نے فوڈ انسپکٹر کو گرفتار کر لیا۔

خانیوال اینٹی کرپشن کی ٹیم نے فوڈ انسپکٹر کو گرفتار کر لیا فوڈ انسپکٹر رانا عمران کے خلاف کئی کروڑ روپے کی لاکھوں من گندم غائب کرنے کا الزام ھے۔ انٹی کرپشن میں فوڈ انسپکٹر کے خلاف مقدمہ درج ھے۔ فوڈ انسپکٹر پر 336 میٹرک ٹن گندم خردبرد کرنے کے الزام میں مقدمہ درج ھے۔اینٹی کرپشن ذرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں