لاہور :وزیراعلی اور ارکان پنجاب اسمبلی کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج : رپوٹ میڈم شازیہ ایڈوکیٹ
لاہور :درخواست میں پنجاب حکومت،اسپیکر پنجاب اسمبلی اور چیف سیکرٹری کو فریق بنایا گیا
لاہور :ارکان پنجاب اسمبلی اور وزیراعلی کی تنخواہوں میں اضافی غیر قانونی ہے، درخواست گزار چوہدری شعیب سلیم
لاہور :وزیراعظم ملک چلانے کے لیے دوسروں ممالک سے قرضے لے رہے ہیں، درخواست گزار
لاہور :پنجاب حکومت ارکان پنجاب اسمبلی تنخواہوں میں تین سو گنااضافہ کررہی ہے، چوہدری شعیب سلیم ایڈووکیٹ
لاہور :عوام مہنگائی اور بے روزگاری کی وجہ سے پریشان ہیں، درخواست گزار
لاہور :وزیراعلی اور ارکان اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافہ کے بل کالعدم قرار دی آجائے، استدعا